اتوار 13 اکتوبر 2024 - اتوار, 9 ر بیع الثانی‬ 1446 IMG
Karwan e Najia Logo
News

Views: اللہ رب العزت کےخاص فضل و کرم ،حضور نبی اکرمﷺکی نگاہِ شفقت اور اُمت ِ مسلمہ کی خصوصی دعائوںسےرو بہ صحت ہونے کے بعد۔۔۔!

Jan-24 1054 Views

 نیوز الرٹ(11-11-2018بروز اتوار):
اللہ رب العزت کےخاص فضل و کرم ،حضور نبی اکرمﷺکی نگاہِ شفقت اور اُمت ِ مسلمہ کی خصوصی دعائوں سےرو بہ صحت ہونے کے بعد حضرت محمدظفر منصورؔ(بانی و سرپرستِ اعلیٰ عالمی روحانی جماعت کاروانِ ناجیہ)کی مرکزی روحانی درسگاہ کاروانِ ناجیہ میں آمد۔

یہ خبر پڑھنے کیلئے اس پر کلک کریں 
آج کا مسلمان دن بدن گھاٹے اور خسارہ کی طرف جارہا ہے اور ہمیں اپنی اصلاح کرنی چاہئے ،حضرت محمد ظفر منصور نے ماہانہ درس قرآن سے خطاب

علاقائی ذمہ داران سے ملاقات کے بعد زیرِتعمیر جامع مسجد کے کام کا جائزہ بھی لیا۔