جمعرات 26 جون 2025 - جمعرات, 29 ذوالحجۃ‬ 1446 IMG
Karwan e Najia Logo
News

پاک بھارت کشیدگی حضرت محمد ظفر منصور مدظلہ العالی کا دو ٹوک پیغام

Apr-25 501 Views

 بانی و سرپرست اعلیٰ عالمی روحانی جماعت کاروان ناجیہ، حضرت محمد ظفر منصور مدظلہ العالی نے ملک پاکستان کی عوام بلخصوص اپنے عقیدت مندوں کو واضح پیغام دیتے ہوئے فرمایا

    اگر بھارت نے حملے کی جسارت کی تو وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے جہاد ہر مسلمان پر فرض ہو جائے گا۔
    کاروان ناجیہ کے تمام کارکن افواجِ پاکستان اور قومی قیادت کے شانہ بشانہ ہمہ وقت تیار رہیں۔اللہ پر کامل یقین اور قومی اتحاد کے ساتھ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے متحد ہو جائیں۔۔

وَ قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَكُمْ
    اور اللہ کی راہ میں ان لوگوں سے لڑو جو تم سے لڑتے ہیں۔(سورۃ البقرہ: 190)

من قُتل دون ماله فهوشهيد. (بخاری و مسلم)
جو شخص اپنے مال (اور جان) کا دفاع کرتے ہوئے قتل ہو جائے، وہ شہید ہے۔)

 یہ خبر پڑھنے کیلئے اس پر کلک کریں 
  آپ مدظلہ العالی نے مزید فرمایا۔۔! کہ موجودہ حالات کے پیش نظر ہمیں پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا چاہئے۔ آخر میں ملک پاکستان کی بقاء و سلامتی اور امت مسلمہ کے اتحاد کیلئے خصوصی دعا فرمائی۔